تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا، آئندہ ہفتے سماعت کی جائے گی، درخواست پر کوئی اعتراض نہیں لگا ہے. پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن…

فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پر بھی روشنی ڈالیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو  میامی: روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی شدت کھیلوں کے میدان میں بھی دکھائی دینے لگی یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا…

بھارتی فوج کی نااہلی ،اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی فوج نے نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے۔میزائل کا ملبہ کھیتوں میں گرا جبکہ واقعہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار…

مینار پاکستان جلسہ سے قبل کریک ڈاوٴن جاری، پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد گرفتار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل  پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ جاری ہے کریک ڈاون کے دوران پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے…

حسان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

فائل فوٹو کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکر دی گئی ۔عدالت نےحسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے لیگل ایڈوائزر حسان نیازی کی…

حریم شاہ کی رمضان المبارک میں صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا ئیں

فوٹو:انسٹاگرام لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔ سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے…

امریکہ میں پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا نیوجرسی:نادیہ کہف امریکی ریاست نیو جرسی میں عائلی قوانین اور امیگریشن کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔نادیہ کاکہناہے کہ انہیں امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلمانوں اور عرب کمیونٹی کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے۔ بین…

تحریک انصاف مینار پاکستان جلسہ، حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیاجس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت نے ریلوے سٹیشن سے…

افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو6 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو: ٹوئٹر شارجہ: افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو6 وکٹوں سے ہرادیا، پاکستان کا دیا گیا 93 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ افغانستان کی ٹیم کم ہدف ہونے کے باوجود بھی دباو کا شکاررہی ،اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے…