سوڈان سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی بحفاظت واپسی کا عمل جاری

فوٹو:انٹرنیٹ خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں شدت آگئی جس کے باعث غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی ان کے وطن بحفاظت واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے 90 اور…

سوڈان سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ دو پاکستانی قافلے جنگ زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوگئے ہیں اور وہاں سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا۔ ترجمان دفتر…

جنرل باجوہ نے کہا کہ تو ہم نے اپنی حکومتیں گرادیں،عمران خان

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، تو ہم نے گرادیں۔ہماری سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ نگراں حکومتوں کی مدت ختم ہوگئی…

میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے،کبریٰ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ ”لندن نہیں جاؤں گا“ کی خوبرو ہیروئن کبریٰ خان نے اپنے…

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔ وزیر…

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی سے متعلق بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتا دیں۔ انشا اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کو دیئے انٹرویو میں…

پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال، جے یوآئی کی سیاسی ڈائیلاگ میں شمولیت سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر 4 روز کےلئے جے یوآئی کی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان جے یو…

افغانستان ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بننے لگا،امریکہ خفیہ دستاویزات

فائل:فوٹو نیویارک:امریکا کی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے۔دستاویزات میں کہاگیاہے کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد بار داعش کے دھڑوں کے درمیان رابطے توڑنے میں کامیاب رہی ہیں۔ امریکی…

تحریک انصاف کا کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر کاکہناہے کہ یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…

جنوبی کوریا میں جوڑے کامالک مکان سے انوکھا انتقام 

فائل:فوٹو سیئول: چینی جوڑے نے عارضی طور پر مکان کرائے پر لینے پر ہونے والے تنازعے کا بدلہ پانی، بجلی اور گیس ضائع کرکے لیا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ بھی ہے۔ چین سے جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں آنے والے جوڑے نے ایئربی این بی…