ثاقب نثار صاحب! آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ ثاقب نثار صاحب! آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دْور چلے گئے ہیں۔ آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا، اس کو سزا سنائی۔ اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور…

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو سسر کہنے سے روک دیا

فائل:فوٹو کراچی: سابق نامور پاکستانی بلے باز بوم بوم ر شاہد آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو سسر کہنے سے منع کردیا ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انھیں عوامی سطح پر…

عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکاکہنا ہے کہ سیاسی اکھاڑے کی باتیں ایوانوں ہی میں ہونی چاہئیں عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کوشش کی جا رہی ہے ایسا کام کیا جائے کہ توہین عدالت ہو جائے۔ لاہور میں پریس…

سال 2018 میں خراب غذا کے سبب 1 کروڑ 41 لاکھ افرادزیا بیطس کاشکار ہوئے

فائل:فوٹو میسا چوسٹس: ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2018 میں خراب غذا کے سبب 1 کروڑ 41 لاکھ افراد ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ خراب معیار کے کاربوہائیڈریٹ عالمی سطح پر غذا کے سبب ہونے والے ذیا…

سوڈان میں جھڑپوں کے دوران مصری سفارت کار ہلاک

فائل:فوٹو خرطوم:سوڈان میں جنگ بندی کے دوران جھڑپوں میں مصر کے ایک سفارت کار بھی لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی معاونت سے سوڈان میں متحارب فریق پیر کے روز سے آئندہ…

جاپان میں بچوں کو رلانے کا انوکھا مقابلہ

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپان میں بچوں کو رلانے کا عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے۔ انتظامیہ کاکہناہے کہ کچھ لوگ اس تہوار پر تنقید کرتے ہیں لیکن جاپانی تہذیب میں جو بچے کھل کر اور چیخ کر روتے ہیں ،…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کے درمیان ایک ٹیلیفونک کال کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ خواجہ طارق رحیم کوسپریم کورٹ میں زیر سماعت از خود نوٹس سے متعلق اہم…

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں خواجہ فاروق کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرتے ہوئے…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر ہو گئی، مارک چپمین اور جمی نیشم کے درمیان 121رنز کی شراکت نے پاکستانی باولرز ایک نہ چلنے دی. نیوزی لینڈ کے مارک چپمین 104 اور جمی نیشم 45…

سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب سوات: سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے ، اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تھانے کی چھت گر گئی، سکیورٹی فورسز نے متاثرہ…