قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ، ایک دوسرے کو مارنے کیلئے لپکے تاہم ارکان اسمبلی نے بیچ بچاو کرادیا، یہ لڑائی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری حج اسکیم کے لیےکوٹے سے تقریباً 9 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔ حکومت نے غیر استعمال شدہ حج کوٹے کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر…

اتحادی جماعتوں کا اجلاس،پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس  میں تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔…

داعش کا سینئر رہنما ء طالبان کے ہاتھوں مارا گیا

فائل:فوٹو کابل: اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر رہنما کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران طالبان کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکیورٹی حکام نے کابل ایئرپورٹ دھماکے…

شہباز شریف اور سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ظہور مہدی فیصل  نامی شہری کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن…

  بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو طرابلس: لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 441 تارکین وطن یورپ جانے کی کوشش کے دوران بحیرہ روم کو عبور کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک…

پی ٹی آئی کا نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور نگراں وزیر اعلیٰ پختونخوا کو فوری طور پر عہدے…

آرمی چیف کادورہ چین ،ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ،باہمی سلامتی کے امور سمیت فوجی تعاون پر بات چیت

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر  کی چین کے پی ایل اے آرمی کے کمانڈر ملاقات میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے…

واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے

فائل:فوٹو  کیلیفورنیا:واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے اور اپنا ایک ہی اکاؤنٹ مختلف فون میں استعمال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اعلان کے مطابق اب انسٹینٹ میسجنگ ایپ کے صارفین متعدد فونز میں اپنا مرکزی…

پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف ورچؤلی کریں گے۔ وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگا۔…