ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔…

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ، پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا…

فوٹو:اسکریب گریب لاہور:لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپہ مارا تاہم پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر…

کورونا کے باعث محققین قلبی صحت میں کمزوری دیکھ کر ششدر رہ گئے

فائل:فوٹو پورٹس ماوٴتھ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ کورونا کے معمولی انفیکشن کے قلبی صحت پر دیر پا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ محققین قلبی صحت میں کمزوری دیکھ کر ششدر رہ گئے، صحت کی یہ خرابی کووڈ انفیکشن کے بعد بتدریج مزید بڑھتی گئی۔…

جیا خان خود کشی کیس،اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قراردیتے ہوئے بری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تحقیقاتی ادارے کی خصوصی عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج…

روس اور یوکرین تنازع ، پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر عمل پیرا ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان دہشت گردی کا متاثرہ ملک رہا ہے۔ ہمارے پاس بھارت کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر سختی سے عمل…

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہناہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں۔ اگر وہ دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں۔ اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے۔ ایک…

افغان خواتین کو یواین کے لیے کام کرنے سے روکنے پر طالبان کیخلاف قرارداد منظور

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغان خواتین کو یواین کے لیے کام کرنے سے روکنے پر طالبان کیخلاف قرارداد منظور کرلی۔جس میں خواتین کے حقوق کیخلاف کریک ڈاوٴن فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

پنجاب الیکشن کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کے اجرا کے معاملے پر وزارت خزانہ سے…

جلدپاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوں گے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب رسالپور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، جلد ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ پاکستان مخالف عناصر کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم رسالپور میں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان…

اداروں کوبغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اداروں کوبغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت میں پیشی کے لئے عمران…