چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت

فوٹو : اے پی پی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت کی وضاحتیں، وزیر داخلہ راناثناللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا مجھے تو پتہ بھی کئی گھنٹے بعد چلا ہے. انھوں نے کہا…

عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی

فوٹو: فائل لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی، کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔ سابق وزیراعظم نے پارٹی اجلاس کے بعد حکومت کے ساتھ مزاکرات کا…

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ دیا. ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر نے چیف الیکشن…

چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقہ چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے، ڈکیتی کی بڑی واردات اسلام آباد کےتھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں ہوئی. تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود چھٹہ بختاور کے گھر میں کی گئی مسلح…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سےہرادیا، نیوزی لینڈ نے جیت کےلئے337رنز ہدف دیا تھا پاکستان نے3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اوپنر فخر زمان نے لگا تاردوسری سنچری بنائی وہ 180 رنزبنا کر ناٹ…

امتحان میں ناکامی پر 9 طلبا ء وطالبات نے خودکشی کرلی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 9 طلبا اور طالبات نے امتحان میں فیل ہونے پراپنی زندگی کی ڈور کاٹ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھر پردیش کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات …

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں۔نجم نثار اور ٹکٹ ہولڈر 137 ابوزر چدھڑ کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق گفتگوکی جارہی ہے  لیک ہونے والی…

چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا.درخواست میں  حفاظتی ضمانت کی معیاد مکمل ہونے تک ان کی گرفتاری روکنے، ظہور الہیٰ روڈ…

ہم اپنے مادر وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ " ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اپنے…

توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ فوجداری کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی…