کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے، عطاء اللہ تارڑ
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے۔ میں واضح انداز میں آپ کو بتا دوں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ ایس سی…