چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پرآئی سی سی کی بورڈ میٹنگ آج دوبارہ ہوگی
فائل:فوٹو
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج دوبارہ ہوگی تاہم ابھی تک وقت طے نہیں ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز کی میٹنگ کے بعد مختلف اسٹیک ہولڈرز سے رابطے کیے ہیں۔…