فائرنگ واقعہ ،پاراچنار روانہ جانے والے قافلے واپس ٹل پہنچ گئے

فائل:فوٹو کرم :کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے…

بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ورلڈ بریل ڈے کا مقصد نابینا اور جزوی طور پر بینائی والے افراد کے لیے رابطے کے ذریعے بریل کی قدر کے بارے میں عوامی بیداری کو بڑھانا ہے۔ بریل رسم…

نیلم منیر نے مہندی کے بعد اب نکاح کی تصاویربھی شیئر کردیں ،اداکارہ کا دولہا کون ہے؟

فائل:فوٹو دبئی :معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم…

پاکستان کا سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار کاکہناہے کہ غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہئے۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرقی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال

فوٹو: فائل اسلام آباد: بلوچستان اوراسلام آباد ہائی کورٹ میں ججزتقررکےلئے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4…

وزیراعظم سمیت قومی اسمبلی کے55 ارکان11ویں سیشن سے مکمل غیرحاضر رہے،فافن رپورٹ

فوٹو: فائل سردار محمد اویس  اسلام آباد : قومی اسمبلی کے گیارہویں سیشن میں ممبران اسمبلی، وزراء ،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی حاضری سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نےرپورٹ جاری کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں ارکان کی حاضری…

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی،ایکس بلاکنگ پرکمپنیزناخوش ہیں اور مسائل کی ان کی طرف سے نشاندہی بھی کی گئی۔ پی ٹی اے کی طرف سے انٹرنیٹ میں تعطل اورسست روی پر تحقیقاتی…

سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق حیران کن انکشاف

فائل:فوٹو ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی بڑے بلیک ہولز میچور کہکشاوٴں میں ستاروں کی تخلیق کو روکتے ہیں۔ ماہرین فلکیات کی ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نیئر…

ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کے گھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت…

پاکستان کی فالوآن کے بعدڈبل سنچری اوپننگ شراکت، 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، دوسرا ٹیسٹ پہلا دن، کپتان ٹیمبا اورریکلٹن کی سنچریاں اور235رنز کی شراکت نے میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی