ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف کاکہناہے کہ ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے، مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی کی جرح مکمل،مزید 6 گواہان کے بیان قلمبند

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی نے اپنی جرح مکمل کرلی جب کہ مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈزکرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 6 گواہوں کے…

حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور…

ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو مکمل فٹ قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مکمل فٹ قرار دے کر ان کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے سینے میں جلن کی شکایت کی تھی، دن کے وقت…

لاپتا افراد کا معاملہ حل راتوں رات حل نہیں ہوسکتا،وفاقی وزراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کاکہنا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے جو عدالتی احکامات پر راتوں رات حل نہیں…

نومئی مقدمات، بریت کے لیے شیخ رشید کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: 9 مئی واقعات پر درج مقدمات سے بریت کے لیے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواستیں عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے واقعات پر تین تھانوں میں…

تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،عوام میں خوف وہراس

فائل:فوٹو تائی پے : تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاوٴنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ، تائیوانی زلزلہ…

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا…

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے ، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے اور کوئی ہم سے کچھ نہیں کروا رہا ہے، بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالے سے ہماری اپنی ترجیحات ہیں۔ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں…

علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمہ میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب پر درج مقدمے کی سماعت…