سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے ،شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے…