فریال تالپور 9روزکے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاوٴنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کواحتساب عدالت نے 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
اس سے قبل نیب کی ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی ان کی!-->!-->!-->…