چینی کمانڈر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
فاہل فوٹو
راولپنڈی(زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی کمانڈر سے ملاقات میں سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے عزم کااظہار کیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آج چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہین ویگیو نے جی ایچ کیو کا!-->!-->!-->!-->!-->…