بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وکٹ پر 35اوورمیں 200رنزبنا لیے
اسلام آباد (زمینی حقائق )روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ جاری ہےبھارت نے پینتیس اوورز میی ایک وکٹ پر 200 رنز بنا لیے۔
پاکستان اور بھارت آج (اتوار) کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر مدِمقا بل ہیں سرفراز نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
آوٹ ہونے والے راہول سنچری پارٹنر شپ کے بعد نصف سنچری بنانے کے بعد وہاب ریاض کی وکٹ بنے۔
کوہلی 25اور رویت شرما 119 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
Comments are closed.