پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
آئینی بنچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق…