نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیوی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…