ہاں یا ناں؟ آج آئینی ترامیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی مزاکرات کا فائنل راونڈ

فوٹو:فائل اسلام آباد: ہاں یا ناں؟ آج آئینی ترامیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی مزاکرات کا فائنل راونڈ ہو رہا ہے، پی ٹی آئی وفد 2 بجے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے گا. آئینی ترمیم پر دونوں جماعتوں کے درمیان حتمی…

مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کو مشورہ کیلئے ایک دن اور دیدیا

فوٹو: اسکرین شاٹ اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کو مشورہ کیلئے ایک دن اور دیدیا، پیپلزپارٹی اور حکومت کو فیصلے کےلئے انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے، جبکہ کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بغیر نتیجہ…

عمران خان کے غصہ اور احتجاج کی اندرونی کہانی میڈیا کو نامعلوم سمت سے فیڈ کی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر نے کہا ہے خان صاحب نے کوئی احتجاج کی کال نہیں دی نہ ہی غصے والی کوئی بات ہوئی ہے، خان صاحب کبھی بھی اپنی ذات کا ذکر نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں عوام کی توجہ ہٹ جائے گی. گوہر کی میڈیا سے گفتگو…

پی ٹی آئی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمران خان نے فضل الرحمان کی تعریف کی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمران خان نے فضل الرحمان کی تعریف کی، چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہر سختی میں ہمارے ساتھ عدلیہ کی آزادی کے لیے…

حکومت تمام دعووں کے باوجود آئینی ترامیم لانے میں ناکام، چوتھی بار اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت تمام دعووں کے باوجود آئینی ترامیم لانے میں ناکام، چوتھی بار اجلاس ملتوی، وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی نہ ہو سکا سینیٹ اجلاس کا وقت چوتھی تبدیل کر دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس آج 11 بجے ہونا تھا پھر سہ پہر 3 بجے ایک بار پھر…

آئین سازی کیلئے مجھے مجبور نہ کریں ، ورنہ مجھے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو

فوٹو : سوشل میڈیا  حیدرآباد : چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دل کی بات زبان پرے آئے، کہا" آئین سازی کیلئے مجھے مجبور نہ کریں ، ورنہ مجھے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مولانا سے آخری بار درخواست ہے خود بھی…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز مکمل کرنیوالے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز مکمل کرنیوالے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ کا انعقاد کیاگیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پریڈ کامعائنہ کیااور کیڈٹس کو اعزازات سے نوازا۔ آئی…

گیم شروع ہوچکی، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے پھر یہ کہیں گے مجھے کیوں نکالا،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ترمیم کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا،…

انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا جبکہ کیس کی آئندہ سماعت 21…

مجوزہ آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اب اجلاس کا وقت…