پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔پاکستان بار کونسل نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ

پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا

فوٹو : فائل  کرم : پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا،نامعلوم افراد نے سکول کے سٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا المناک واقعہ اپر کرم کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا۔ بتایا گیاہے کہ…

 عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور 

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی جبکہ دو دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔ چیف جسٹس عامر…

جنرل باجوہ نے کئی بریفنگز میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ جنرل باجوہ نے کئی بریفنگ میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں، میں حیران تھا یہ کس قسم کا آرمی چیف ہے جو یہ بات کرتا ہے۔ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں۔…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…

جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پی اے سی کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔رکن اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ معزز جج بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے جائیداد بنائی، ٹیکس…

فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ گرفتاری کے ڈر سے چارپائی کے نیچے اور ضمانت خارج ہونے کے ڈر سے ویل چئیر کا ڈرامہ ، فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے وہیل چئیر پر بیٹھ کر…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے،وہ  شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت گئے۔ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے…

چوہدری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ برقرار،الیکشن کمیشن کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار رکھتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا…

بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا انتظام میں نے کیا، عون چوہدری

فائل:فوٹو اسلا م آباد: چیئرمین تحریک انصف عمران خان کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری نے بشریٰ بی بی سے نکا ح وعدت کی درخواست پر عدالت میں بیان قلمبند کرا دیاہے ۔ بیان میں کہا گیاہے کہ بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا…