ضمنی بلدیاتی انتخابات ،کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں پولنگ کاعمل جاری

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے آج پولنگ ہورہی ہے ۔ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی بلدیاتی انتخابات…

سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا کراچی میں انتقال کرگئے۔نمازِ جنازہ آج بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ…

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا…

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیا

فوٹو: انٹرنیٹ لندن:برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیاان کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔آرچ بشپ نے شاہ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی…

خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے خاموشی سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

فائل:فوٹو دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے…

عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے گئے۔ عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات درج ہیں، جس…

پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاکستان کی شرکت پر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لیے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہرچیز کھیل ہے۔ عمران نیازی نے ماضی میں بھی ملک کی خارجہ پالیسی کے مفادات کونقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی۔ سماجی رابطے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کاکہنا ہے کہ نیب نوٹسز قانون کے مطابق نہیں، اس لیے کوئی قانونی…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار،10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی دونوں…

مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں،بلاول بھٹو

فوٹو:اسکرین گریب گووا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے۔معیشتوں میں رابطے کی کمی علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری…