بھارتی ایئرلائن میں دوران پرواز بچھو نے خاتون مسافر کو کاٹ لیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی ایک ایئرلائن میں دوران پرواز بچھونکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس لیا۔ اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو کا ٹ کھایا۔جس کے بعد…

آئی پی ایل پلیئرز کی بیگمات بھی ہراسگی کاشکار

فائل:فوٹو دہلی: بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ پلیئرز کی بیگمات بھی ہراسگی سے محفوظ نہیں رہیں۔تاہم پولیس کوواقعہ سے آگاہ کرنے کے باوجود ان کی کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان نتیش رانا کی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک رکھا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بنچ…

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل پی ٹی آئی میں شامل ہوگئیں 

فائل:فوٹو کراچی :خوبرو اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ علی زیدی نے انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ اداکارہ ازیکا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی…

نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میچ جیت لیا،پاکستان وائٹ واش نہ کرسکا

فائل فوٹو کراچی: پا ک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کےپانچویں اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کو 47 رنز سے شکست دیکر وائٹ واش سے بچ گئی۔ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے 4 میچ پاکستان جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکا ہے۔…

کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی کی 11 یوسیز میں سے پیپلز پارٹی نے 7 نشستوں پر کامیاب سمیٹ لی۔ کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات…

آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں

فوٹو:انٹرنیٹ سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔ وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر…

کرینہ کپور بدمزاج اور بد تہذیب اداکارہ ہیں ،مراٹھی فلمساز

فائل:فوٹو ممبئی :مراٹھی فلمساز مہیش تلیکر نے بالی وڈکی خوبرواداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کا م کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں بدمزاج اور بد تہذیب قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مہیش تلیکر نے بتایا کہ’ 8 سال قبل ہم باہرملک…

پی سی بی کابھارتی کرکٹ بورڈسے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے مطالبہ

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ”تحریری گارنٹی“ مانگ لی اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے سامنے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے قبل بی سی سی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں دعویٰ…

ٹیکساس کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8افرادہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ جبکہ ۔ اپنے دفاع میں پولیس نے گولی مار کر ملزم کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبر رساں…