شادی سے متعلق سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان پرنئی بحث چھڑ گئی
فائل:فوٹو
ممبئی :حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔
شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے…