9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان نے کہا کہ آتشزدگی واقعات کی تحریک انصاف نے مذمت کی۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں لکھا کہ پچھلے سال 25 مئی…