سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں 

فائل:فوٹو میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی لائحہ عمل میں کوئرسیٹِن سے بھرپور غذاوٴں…

مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…

پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس

فوٹو : فائل اسلام آباد: پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد…

بھارتی اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت…

حلیمہ سلطان کو کینز فلم فیسٹیول میں غیرمناسب لباس پر شدید تنقید کاسامنا

فوٹو:انٹرنیٹ پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی…

امریکا کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پرحملوں پر اظہار افسوس

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشت گرد حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…

ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد اور شیروان روڈ انٹر چینج بنانے کی منظوری

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب روپے مالیت کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی ،ایبٹ آباد اور شیروان روڈ کو ملانے کیلیے ہزارہ موٹر ے پر اینٹر چینج بنانے کی منظوری دی گئی.  وزیرمنصوبہ احسن اقبال کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ…

بھارت اپنی انوکھی شرط منوا کر ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضا مند

فوٹو: فائل لاہور : بھارت اپنی انوکھی شرط منوا کر ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضا مند ہو گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ شرط مان کر بھی ہائبرڈ ماڈل پر مشروط بھارتی رضامندی پر مطمئن ہو گیا۔ پاکستان کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت اپنے سب…

جبری شادیوں کا تو سنا تھا جبری علیحدگیوں کا ایک نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف نے کہا ہے جبری شادیوں کا تو سنا تھا جبری علیحدگیوں کا ایک نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان نے یہ بات ایک بیان میں کی ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا ہم نے…

شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، تینوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد باہر آنے پر دوبارہ گرفتارکیاگیا۔ پنجاب پولیس نے…