آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن اجلاس،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کے اجلاس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ اٹارنی جنرل…