محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ، سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل (ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مینجرز، پی سی بی کے چیف…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ…

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا

فوٹو : فائل  پشاور :خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے…

اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی ضلعی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک عوام کو آسان، شفاف اور تیز تر انصاف کی فراہمی کی جانب ایک تاریخی اور عوامی مرکزیت پر…

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

فوٹو : کرک انفو راولپنڈی : پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی،سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 293 رنز ہی بناسکی۔ سری لنکا کی طرف سے بولنگ میں 3 وکٹ لینے والے…

کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے

فوٹو :سوشل میڈیا  وانا : کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ کالج…

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی

فوٹو:فائل اسلام آباد: جی الیون کچہری اسلام آباد کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد27 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس…

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا ون ڈے آج راولپنڈی میں، شاہین شاہ آفریدی کی بطور کپتان دوسری سیریز

فوٹو : سوشل میڈیا  راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ ٹاس دو بجے ہوگا۔ یہ میچ پاکستان کے کپتان…