حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا تاہم حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں تھے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا…

سینیٹر عرفان صدیقی کی آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق 

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق کر دی۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ترامیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج…

سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی یادگاری قرارداد…

عید میلاد النبیﷺکے پرمسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا جس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے…

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،گلیاں ،بازار سج گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل 12 ربیع الاول ( بروز منگل ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔آمد مصطفیﷺ کی خوشی میں ملک بھر میں گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔…

تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی…

فلور کراسنگ کی شق ختم، آئینی عدالت کا قیام، چیف جسٹس کا تقرر پارلیمنٹ کریگی، مجوزہ مسودہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: فلور کراسنگ کی شق ختم، آئینی عدالت کا قیام، چیف جسٹس کا تقرر پارلیمنٹ کریگی، مجوزہ مسودہ کے اہم نکات سامنے آئے ہیں، ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیمی بل میں مجموعی طور پر 43 تجاویز کی گئی ہیں. ترامیمی بل میں فلور…

مولانا فضل الرحمان کے ترلے منتیں رائیگاں،حکومت آئینی مسودہ میں ترمیم کرنے پر مجبور

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ترلے منتیں رائیگاں،حکومت آئینی مسودہ میں ترمیم کرنے پر مجبور، قاضی فائزعیسیٰ کو قائم رکھنے کیلئے وزیراعظم، وزرا ترجمانون اور قاصدوں کا تانتارات گئے تک بندھا رہا لیکن مولانا…

وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آج مسودہ پر اتفاق رائے کے بعد قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی.  ترمیم منظوری کیلئےحکومت…