غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کی کوریج…

زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی…

امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام، گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔ 46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات…

جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی بیان بازی ہی مجھ پر گولیاں چلوا رہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں…

صدر مملکت ووزیراعظم کی امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زداری اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی موقع پر مبارکباد دی ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زداری نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن،…

عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، فضائیں درود و سلام کی صداوٴں سے معطر ہوگئیں۔رحمت دوعالم، فخر کائناتﷺ کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے جا رہے ہیں۔ نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر، وہی…

حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے،آئینی ترامیم پاس کرانے میں ناکامی کے بعد حکمران جماعت بہانے تراشنے لگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں…

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وہ کون سی طاقت تھی جنہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نہیں بنے گی، تعصب کی عینک سائیڈ پر رکھ کر آگے چلیں آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے اور اپوزیشن سے کہتا ہوں آپ نے…

فلوریڈا میں گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، محفوظ رہے

فائل:فوٹو فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں…

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ موٴخر کردیا گیا۔ وزیراعظم کی امریکا سے واپسی تک دوبارہ اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے…