شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری
فائل فوٹو
راولپنڈی : لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ…