انڈیا میں ورلڈ کپ،پاکستان شرکت کرے یانہیں؟ حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی جبکہ کمیٹی سفارشات کی روشی میں ورلڈ…

مطالعہ کے شوقین افراد کے لئے ایسی وی آر عینک متعارف کرادی گئی

فائل:فوٹو نیویارک: اگرچہ ورچول ریئلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ بہت تیزی سے مقبول ہورہے ہیں لیکن اب ایک ایسی وی آر عینک بنائی گئی ہے جو بطورِخاص کتب پڑھنے والوں کی مددگار ہے۔کئی رنگوں میں دستیاب مطالعاتی عینک میں 64 جی بی گنجائش ہے جو سینکڑوں ہزاروں…

عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ نے کہا ہے گرفتاری قانونی قرار دی جاتی تو عدالت سے گرفتاریاں معمول بن جاتیں،عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات

فوٹو: پی ٹی آئی اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ، یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے ہونے والی ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ…

پچھاں مڑ کپتاناں تیری لوڑ پے گئی،آئی ایم ایف کا وفد زمان پارک میں

فوٹو: فائل اسلام آباد: پچھاں مڑ کپتاناں تیری لوڑ پے گئی،آئی ایم ایف کا وفد زمان پارک میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملنے جارہا ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستر پیریز کا کہنا ہے…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں، ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن پاک منایا جا رہا ہے۔ ا س سلسلے میں مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔شرکاء نے سویڈن واقعے کی پر زور الفاظ میں…

بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری

فوٹو : فائل گلگت: بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے. شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ہونے سے…

وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بے سہارا خواتین کو بااختیار بنانا بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا، پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کو…

مریم انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے۔ اویس خان نے فوٹو اینڈ…

وزیر اعظم کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج پر امن احتجاج کی اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پْر امن احتجاج کی اپیل کر تے ہوئے کہاہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ مضطرب ہے۔ قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں…