ٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ شنکیاری میں پنجاب سے بھرتیاں ہونے کا انکشاف

فوٹو:فائل مانسہرہ: ٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ شنکیاری میں پنجاب سے بھرتیاں ہونے کا انکشاف، میڈیا کی نشاندہی پر ممتاز پارلیمینٹیرین اورسابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ محمد گشتاسپ خان نے سرکاری نوکریوں میں ضلع مانسہرہ کے نوجوانوں کی حق تلفیوں پرگہری…

چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی، احسن اقبال

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی، احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ چین نےکہا تھا اس کا نقصان سی پیک اورپاکستان کو ہوگا۔ انٹرویو میں…

عورت نےدوسرے مرد سے تعلق قائم ہونے پرپہلی سیڑھی بننے والے مرد کو چھوڑ دیا

ایسے واقعات میں عموماً عورتیں اپنے سافٹ امیج کو اجاگر کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مثبت پیش رفت کا پرچار اور پہلے مرد سے فاصلے بڑھانے کیلئے اپنے اہل خانہ کے سامنے پہلے کی برائیاں کرتی ہیں تاکہ  گھر والوں کو اندھیرے میں رکھا جاسکے.

ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے. کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا جارہا…

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام…

عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے، وہ پولیس لائینز اسلام آباد پیش ہوں گے. چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھہ کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی آج اسلام…

الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر، شہری کوائف کی درستگی بھی کرا سکتے ہیں. عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے.…