بھارت فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیارے 3 جنگی آبدوزیں خریدے گا
نئی دہلی : بھارت فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیارے 3 جنگی آبدوزیں خریدے گا، اس دفاعی سودے کیلئے بھارتی وزارت دفاع نے اجازت دے دی ہے ۔
بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے پیر کو فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیارے اور 3 اسکارپین…