مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کھٹمنڈو: نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب پہاڑی سلسلے سولکھمبو میں زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر این اے ۔ایم…

لیپ ٹاپس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کلچر اور بےروزگاری ختم ہوگی

فائل:فوٹو پشاور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت پشاور کے ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کردئیے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے تقریب گورنرہاؤس میں…

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوٴں پر کھڑا ہونا ہوگا،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب پشاور:وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا وزیراعظم نے کہاکہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاگزرے سال بہت مشکل تھے، پاکستان ضرور اپنے پاوٴں پر کھڑا ہوگا، خوشحالی آئے گی، زراعت…

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ،صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو کی گئی، وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں خدمات کو سراہا۔ دوران…

عمران خان کا سائفر تحقیقات میں حکومتی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس جاری

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر تحقیقات میں حکومتی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس جاری سائفر تحقیقات روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر وفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کر دی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس…

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج

فوٹو:فائل لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج، یہ مقدمہ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری می300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں درج کیا ہے.  اینٹی کرپشن…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے، الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ الیکشن کمیشن نے آج کی سماعت میں…

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے ہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاملات استحکام کی طرف آ چکے ہیں، مستقبل میں معاشی معاملات مزید بہتری کی طرف جائیں گے۔ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے ہیں۔ اسلام…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی

فوٹو:فائل کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔۔کشمیری عوام کاکہناہے کہ کشمیر ہمیشہ آزاد تھا اور رہے گا، امید ہے سپریم کورٹ مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو کالعدم قرار دے گی۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ…

بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا

فوٹو:فائل لاہور، قصور:بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔سیلاب کے باعث سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی مکئی، گنا اور چارے کی فصلیں زیر آب آ…