فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض

فوٹو:فائل پشاور: مولانا فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض، کہا دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں سے کیوں لاعلم رکھا، یہ مذاکرات اچانک نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے ہوئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

فائل:فوٹو لاہور: سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری، ان کے علاوہ تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا گیا ہے ۔سلیمان شہباز نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے 5 سال…

چارسال بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کانمبرلگ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا،4 سال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالاآخر نمبر لگ گیا۔بنچ منگل سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا…

اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا

فوٹو:فائل گجرات:اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثناء خان کا کہنا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے، ہم اپنے بیٹے کے…

بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا،سیلاب کا خدشہ

فائل:فوٹو لاہور: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دونوں دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا۔جبکہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے 30 مرد،…

پنجاب رینجرز اور ریسکیو 1122 کا مشترکہ ریسکیو آپریشن ،سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پنجاب رینجرز اور ریسکیو 1122 کا تحصیل شکر گڑھ میں مشترکہ ریسکیو آپریشن سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچا لیا گیا۔ دھان کی کاشتکاری کے دوران بچوں اور خواتین سمیت بیشتر افراد بھارت کی جانب سے آنے والے سیلابی ریلے میں…

شاہ محمود قریشی کی دہشتگردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دہشتگردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات نے کیس کی سماعت کی، شاہ محمود قریشی…

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ موخر کرتے ہوئے 18 جولائی کی تاریخ مقرر کردی ہے.  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

شندور پولو فیسٹیول چترال کی شاندار جیت کیساتھ ختم، رنگا رنگ اختتامی تقریب

غذر: شندور پولو فیسٹیول چترال کی شاندار جیت کیساتھ ختم، رنگا رنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے، 3 روزہ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ اس موقع پر مقامی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

احسن اقبال کا بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، شاہ محمود قریشی

فوٹو : فائل ملتان(اے این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعوی کیا تھا کہ چین نے…