جیکولین فرنینڈس کا نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں منہ توڑ جواب دینے کافیصلہ

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں سخت مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کہا کہ ہم جوابی مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین…

کیٹ ونسلیٹ کاپانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ قائم کرنے کااعزاز

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنالیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ’اواتار 2‘ میں شوٹنگ کیلئے ٹریننگ…

اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم

فائل:فوٹو لاڑکانہ: سندھ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم کردئیے اعظم سواتی کے وکیل عبدالرعوف کورائی نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج…

فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست خارج،اہل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی…

پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی،نمائندہ آئی ایم ایف

فائل:فوٹو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز کا کہناہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ …

پاکستان کو بھی معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: و فاقی وزیرخزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھی معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ…

پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے ملزم (سابق کانسٹیبل) شاہد کی نوکری برخاستگی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے پولیس ملازمت سے برخاستگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پولیس…

ہم ورلڈکپ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں،ارجنٹینا کوچ

فوٹو:انٹرنیٹ دوحا: قطر میں فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی کا کہنا ہے کہ کروشیا کے خلاف ہم نے جیت کی خوشی منائی ہے کیونکہ فائنل میں پہنچنا بڑی بات ہے لیکن ابھی ایک…

بٹگرام میں گاڑی دریا سندھ میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق،17زخمی

فائل:فوٹو بٹگرام:بٹگرام میں مسافرگاڑی جمبیڑہ کے مقام پر دریا سندھ میں جاگری حادثے میں 9 افراد جاں بحق17افرادشدید زخمی ہوگئے ۔ پک اپ ڈاٹسن جمبیڑہ کے مقام پرحادثے کاشکار ہوئی جہاں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا اباسین میں…

ملک بھر درج مقدمے کے معاملے کو عدالت ہمیشہ کے لیے طے کرے گی، جسٹس طارق محمود جہانگیری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت کسی ایک معاملے پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جانے کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے طے کرے گی۔۔ اس طرح تو پنجاب والے…