مسلم دنیا کو دہشت گردی کے لئے مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دنیا مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے ہمسایہ ملک شرپسند عناصر کی معاونت کررہا ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔مسلم دنیا…