پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیراعلی…

امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں…

مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے…

کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے

فائل:فوٹو کراچی: کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 50 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ مہمان ٹیم نے 7 رنزایک کھلاڑی آوٹ پر دوسرے دن کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں…

عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دینے کااعلان کریں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران خان خطاب میں بے بس اسمبلیوں کی بجائے پاکستان…

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا، کہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی…

نواز شریف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے، عوام کی جلد مشکل آسان ہو، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ جب سے اس منصب پر آئے ہیں ۔ان کی کوشش رہی ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔اور اب انھیں خوشی ہے کہ انھوں نے قیمتیں کم کی ہیں۔ ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بدرجہ…

بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد: بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک نے کہا روس نے کہا تھا وہ خام تیل دے گا اس پر معاملہ آگے بڑھ رہاہے۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کےبیان پر وضاحتی…

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی ریمانڈ نہ لیا جاسکا

فائل:فوٹو کراچی: رکن قومی اسمبلی و معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ یف آئی اے حکام نے رکن قومی اسمبلی پی ٹی…

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو سابق…