ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب کرلیا۔ممبر کے پی نے کہا کہ ممبر پنجاب کی معذرت والی بات پر غور کریں، ہمیں ولن تو نہ بنائیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران…

جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ہتک آمیز الزامات لگائے،نورا فتیحی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔نورا فتیحی کا الزام ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے ہیں۔ اداکارہ کے مطابق جیکولین…

ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

فائل:فوٹو کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے۔ کوئٹہ میں…

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت…

ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں

دوحہ:ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں آج جوڑ پڑے گا۔ ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار رنراپ رہا، کروشیا نے 2018کا فائنل کھیلا تھا فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور،پیکج میں 47 کروڑ لاکھ ڈالر کا قرضہ، 30 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد کی گرانٹ اور حکومت جاپان کی جانب سے لاکھر کی گرانٹ شامل ہے۔ ایشیائی ترقیاتی…

دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کوئین دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی۔دیپیکا اس سیریز کی پہلی کوپ ہیروئن ہیں جس کی تصدیق بھارتی فلم نقاد ترن آدرش نے بھی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون مشہور بالی…

شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…