انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی
فوٹو : پی سی بی
ملتان: انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی، پاکستان ٹیم کی مزاحمت 332 رنز پر دم توڑ گئی، فہیم اشرف 10 رنز بنا کر آج آوٹ ہوئے.
سعود شکیل 92، محمد نواز 45،ابرار 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،…