ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا، پیپلزپارٹی سعودی عرب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے 5 جولائی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں مقررین نے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات پر روشنی ڈالی.
تقریب میں مقررین نے کہا کہ پانچ جولائی ملکی تاریخ کا وہ سیاہ!-->!-->!-->…