غیر ملکی فوج کی افغانستان موجودگی معاہدہ کی خلاف ورزی ہوگی، طالبان
اسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان نے دبے لفظوں میں ستمبر کے بعد افغانستان میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کودوحا معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دیاہے اور کہا ہے اگر ایسا ہوا تو ہم ردعمل دیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان!-->!-->!-->…