عثمان کاکڑ کی یاد میں سعودی عرب میں تعزیتی ریفرنس
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سنئیر رہنما عثمان خان کاکڑ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا.
سعودی دارالحکومت ریاض میں تقریب منعقد کی گئی جس میں مقررین!-->!-->!-->…