میری خواہش ہے چینی کھلاڑیوں کو کرکٹ سکھائیں، عمران خان

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے گلگت میں آئس ہاکی کھیلتی لڑکیوں کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا کہ اسکردو کا یہ دلکش منظر ہے ساتھ ساتھ گلگت کے علاقے میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ وزیراعظم نے سوشل…

سپریم کورٹ فل بینچ کا فیصلہ غلط اور تضادات پر مبنی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں عدالتی فیصلے پر اعتراض اٹھا دیا کہتے ہیں سپریم کورٹ فل بینچ کا فیصلہ غلط اور تضادات پر مبنی ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں…

نسیم شاہ نے کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اکھاڑ دی، کوئٹہ فتحیاب

فوٹو: پی ایس ایل کراچی ( سپورٹس ڈیسک )نسیم شاہ نے کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اکھاڑ دی، کوئٹہ فتحیاب، بابراعظم کی ٹیم کو ایونٹ کے دوسرے میچ میں لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی…

حریم شاہ کا ہونٹ کس نے خراب کیا ؟ ٹک ٹاکر نے خود بتا دیا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( ویب ڈیسک) حریم شاہ کا ہونٹ کس نے خراب کیا ؟ ٹک ٹاکر نے خود بتا دیا،ہونٹوں کی ادھوری سرجری سے ٹک ٹاکر کے ہونٹ پھولا تو اس نے یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ حریم شاہ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی…

ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو ہرا دیا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو ہرا دیا، آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے خوشدل خان نے حارث روف کی 4 بالز پر پورے کرلئے. پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہورقلندرز نے ملتان…

اسٹیٹ بینک بل پر اپوزیشن سیاسی کورونا کاشکار ہوئی ،سراج الحق

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسٹیٹ بینک بل پر اپوزیشن سیاسی کورونا کاشکار ہوئی ،سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت واپوزیشن ایک ہی درکے غلام ہیں۔ مرکزاسلامی پشاورمیں پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی نے اسٹیٹ…

کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

رضوان کی ملتان سلطانز کا بابر کی کراچی کنگز کیخلاف فاتحانہ آغاز

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، رضوان نے کارکردگی کا وہیں سے آغاز کیا جہاں سے چھوڑا تھا. کراچی نیشنل سٹیڈیم میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر…

تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ بارنے تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی ہے جس میں فیصلوں کیخلاف اپیل کا حق دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست دائرکی،جس…

کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبردار بے نقاب کر دیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبرداروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں ریلی پر لاٹھی چارج پر آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق اور…