نواز شریف کو جب خطرہ ہوا تب ہی پارلیمان کی یاد آئی، بلاول

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی نے حکومت پر تنقید کرتے کرتے مسلم لیگ ن کو بھی چیلنج دے ڈالا ، بولے اگر ن لیگ کے پاس پی ٹی آئی کے 34ایم این ایز ہیں حکومت گراکر دکھائیں، بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف چارج شیٹ…

یونائیٹڈ کی ٹیم سلطانز کے پہاڑ ٹوٹل تک پہنچتے پہنچتے ہمت ہار گئی

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونائیٹڈ کی ٹیم سلطانز کے پہاڑ ٹوٹل تک پہنچتے پہنچتے ہمت ہار گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی 91 رنز کی اننگز بھی کام نہ آئی. اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 218 رنز کا ہدف ملا تھا…

ڈاکوؤں سے مقابلہ ہے یہ قانون کے نيچے نہيں آنا چاہتے، عمران خان

بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے کہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ چوروں کا ٹولہ ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ چوری کریں گے اور معافی مل جائے گی. بہاولپور ڈویژن کے لیے ’نیا پاکستان صحت کارڈ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…

نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا، ان کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے. لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے جمع…

تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی ہے، بار نے اعتراض کے خلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا پانچ…

راولپنڈی کے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے راولپنڈی کے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا گیا ہے. ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی اوراولپنڈی کے حکم پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی ہیڈ…

صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، یہ سینیٹر طلحہ محمود کی طرف سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ بل ایوان میں لانے…

سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا ہے، یہ کوئلہ بلاک ’ون‘کی 145میٹر کھدائی کے دوران دریافت ہوا ، سائٹ پر موجود پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔ اس موقع پر اس…

رضوان کی سلطانز نے سرفراز کی گلیڈی ایٹرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

فوٹو: پی ایس ایل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)رضوان کی سلطانز نے سرفراز کی گلیڈی ایٹرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی،سرفراز احمد ٹاس جیت کر بھی دھوکہ دے گئے۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے ایک ہارا ہوا میچ سنسنی خیز…

ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیا

فوٹو: ٹوئٹر خالد محمود اسلام آباد ( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیاہے،بتایا جاتاہے کہ پیسہ اورعہدوں کے معاملے پر مختلف گروہوں کی لڑائی ہے جو شدید شدت اختیار چکی ہے۔…