جانشین عمران خان؟

حفیظ اللہ نیازی مارچ 2023، عمران خان نے مراد سعید کو ممکنہ جانشین بتایا تو مقصد ’’مراد سعید کو آگے لانا نہیں تھا بلکہ شاہ محمود قریشی کو معزول کرنا ہے‘‘۔ میری نپی تلی رائے! پاکستان میں جب کسی جماعت کو مقبولیت ملتی ہے تو تنظیم برباد رہتی…

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی کشمیری نژاد وزیر داخلہ مقرر، تعلق آزاد کشمیر سے ہے

فوٹو : فائل  لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ تعینات کر دیا ہے۔ شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی…

متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی

فوٹو : سوشل میڈیا شارجہ : متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی، آخری تین بالز پر 5رنز درکار تھے مگر افغان باولر فرید نے میزبان جارح مزاج بیٹر آصف کو یہ رنز نہ کرنے دئیے اور وہ آخری بال پر گرباز کے ہاتھوں کیچ آوٹ…

یورپی یونین کا گوگل پر 2.95 بلین یورو جرمانہ، اشتہاری ٹیکنالوجی میں طاقت کے ناجائز استعمال کا الزام

فوٹو : روئٹرز اسلام آباد : یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ادارے گوگل پر €2.95bn (£2.5bn) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے، الزام ہے کہ کمپنی نے اشتہاری ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی بالادستی کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو…

یوکرین میں تعینات مغربی فوجی ’’جائز اہداف‘‘ ہوں گے،روسی صدر ولادیمیر پوتن

فوٹو : انٹرنیٹ  ولادیووستوک : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی افواج یوکرین میں تعینات ہوئیں تو وہ "جائز اہداف" تصور کی جائیں گی۔ یہ بیان پوتن نے مشرقی…

ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش

فوٹو : فائل   اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق…

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  سکردو : نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ قرۃ…

محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان

فوٹو : سوشل میڈیا شارجہ : وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان ہے جبکہ موجودہ سیریز میں کپتان سلمان علی آغا بھی پہلے میچ کے علاوہ ناکام رہے. حالیہ سہ ملکی سیریز کے دوران صاحبزادہ…

پاکستان یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : کرک انفو شارجہ : پاکستان یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا، ٹی 20 سیریز کے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی، فخر زمان پلیئر آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس…

فیصل بینک اور او پے، پاکستان میں سب سے بڑی بینکنگ فن ٹیک شراکت داری

فوٹو : پی آر اسلام آباد : پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنے چائنیز فن ٹیک شراکت دار OPay کے ساتھ مل کر قلیل مدت میں 100 ارب روپے سے زائد کی ڈیجیٹل ریٹیل ادائیگیاں کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔…