آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو : کرک انفو
میلبرن: بھارت اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارت کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئی صرف دو کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے جب باقی بیٹرز…