پاکستان کی امداد شفاف الیکشن ہونے تک روکی جائے، امریکی اراکین کانگریس
فوٹو : فائل
واشنگٹن: پاکستان کی امداد شفاف الیکشن ہونے تک روکی جائے، امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں پاکستان میں غیر جانبداری پر شکوک شبہات کا اظہار کیا گیا ہے.
امریکی کانگریس کے11 ارکان نے امریکہ کے وزیر خارجہ…