طالبات کو ہراساں کرنیوالے یونیورسٹی کے4پروفیسرز برطرف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونیورسٹیز میں مرد اساتذہ کے طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبات کو ہراساں کرنے پر چار پروفیسرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیاہے۔
اس سے قبل!-->!-->!-->…
مسجد الحرام، مسجد نبوی ،روضہ رسولﷺ بندرکھنے کافیصلہ
فوٹو: سعودی گزٹ
الریاض( ابرار تنولی ) سعودی حکومت نے دنیا بھر کی طرح کورونا وائرس کے تحت حفاظتی انتظامات کے طور پر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو نماز عشاء کے ایک گھنٹہ بعد صبح کی نماز سے ایک گھنٹہ پہلے تک!-->!-->!-->…
اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ امان اللہ انتقال کر گئے
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسٹیج کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے وزیر اعظم عمران خان نے امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.
کامیڈی کنگ امان!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا جسم میری مرضی فحاشی اور لا دینیت ہے، فضل الرحمان
فوٹو: فائل
ملتان(ویب ڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عورت مارچ کیلئے تخلیق کردہ نعرے میرا جسم میری مرضی کو فحاشی اور لا دینیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی تہذیب کو مغربی تہذیب میں بدلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
زلمی نے گلیڈی ایٹر کو بچھاڑ دیا، سرفراز کی بیٹنگ پھر فیل
فوٹو: پی ایس ایل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو 30رنز سے ہرادیا، شعیب ملک 54رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے، سرفراز احمد ایک بار پھر بیٹنگ میں ناکام رہے اور صرف ایک!-->!-->!-->…
پوسٹرز والیاں عورتوں کے حقوق نہیں آزادی مانگتی ہیں،خواتیں جماعت اسلامی
ملک ارشد اعوان
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی پردہ دار خواتین نے کہا ہے پوسٹرز اٹھا کر جو آزادی مانگتی ہیں وہ خواتین کا مسلہ نہیں بلکہ کاروکاری، ونی، وٹہ سٹہ، قرآن سے نکاح، تعلیم کا حق،لڑکیوں کی خرید و!-->!-->!-->…
زلمے خلیل زاد کی قیدیوں کے ایشو پرطالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات
ویب ڈیسک
اسلام آباد :طالبان قیدیوں کی رہائی اور عسکری کارروائیوں کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی اور اگلے اقدامات پر بات چیت کی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
وجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے، فردوس عاشق اعوان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عورت کے موضوع پر چلنے والی بحث سے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان بھی چپ نہ رہ سکیں اور دھڑلے سے کہا عورت کی عزت و وقار اس کا حیا ہے اوروجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور قلندر نے ہارنا عادت بنا لی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی 71 رنز سے جیت
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر نے ہارنے کی عادت نہ چھوڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں71 رنز سے شکست کھا لی۔ 199 کے ہدف میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 127 رن پر آوٹ ہوگئی۔
لاہور کے قذافی میں کھیلے گئے پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی فورسز کی امن معاہد ہ کے بعد طالبان پر بمباری
فوٹو: رائٹرز
کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی فورسز نے امن معاہدہ کے چار د ن بعد ہی ہلمند میں طالبان پر بمباری کردی ، یہ ایئر سٹرائیک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کی ٹیلی فونک گفتگو کے ایک گھنٹہ بعد کی گئی۔!-->!-->!-->…
میرا جسم میری مرضی،ماروی سرمد، خلیل الرحمٰن قمر تپ کر سورج بن گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماروی سرمد کو زید حامد، جے یو آئی رہنما حمداللہ سمیت کئی لوگوں سے ٹی وی ٹاک شوز میں الجھنے کے بعد گزشتہ روز معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر سے لڑائی مہنگی پڑ گئی بلکہ گالی سننی پڑگئی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کا بیٹا بھی کورونا وائرس کے وہم میں مبتلا
فوٹو : فائل ٹوئٹر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے کو بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کے خلاف نے جھکڑ لیا، کورونا کی تشویش لاحق ہوئی.
اس بات کا انکشاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر بیان میں کیا،!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر کی ملا برادر سے 35 منٹ گفتگو،اشرف غنی سے بات کرینگے،ٹرمپ
فوٹو :فائل ٹوئٹر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے 35 منٹ ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے جس میں امن معاہدہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال زیر بحث رہی.
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران، 23 ارکان پارلیمنٹ کورونا میں مبتلا، 54 ہزار قیدی رہا، 77 ہلاکتیں
فوٹو :فائل ٹوئٹر اپ ڈیٹ کورونا
تہران(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے ایران میں 77 ہلاکتوں کے بعد جیلوں سے 54 ہزار سے زائد قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کر دیا ہے جبکہ ایران کے 23 اراکین پارلیمنٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
برطانوی!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور قلندر کی پی ایس ایل فائیو میں کوئٹہ کیخلاف پہلی فتح
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح کا ذائقہ چکھ لیا،بین ڈنک نے 10 چھکوں سے مزین 93 رنز باری کھیل کر قلندروں کی کشتی پار لگائی.
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے، پنجاب حکومت نے ان کی ضمانت کی مدت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی.
!-->!-->!-->!-->…
اشرف غنی افغانستان کے وسیع مفاد میں معاہدہ کی پاسداری کریں،پاکستان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر پر زور دیا ہے کہ دوحہ امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت ہے اور اس موقع کو گنوانا نہیں چاہیے،امن معاہدے کے تحت ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے!-->!-->!-->…
ایران سے واپس آنیوالی گلگت کی خاتون میں کورونا کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے گلگت میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی ہے۔
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پانچویں مریض کا تعلق وفاقی علاقے سے ہے، مریض!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ طالبان امن معاہدہ۔توقعات اورخدشات
فریداحمد خان
ایک طویل اورصبرآزما انتظار کے بعد آخرکاردو ازلی حریفوں امریکہ اورافغان طالبان نے امن معاہدہ پردستخط کرلئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیاہے جس کے مطابق یہ معاہدہ فوری طورپر نافذالعمل اورفریقین کی جانب سے اس کی پاسداری!-->!-->!-->…
صوبہ ہزارہ تحریک کا12 اپریل کوشہداء ہزارہ منانے، بھر پور جدوجہد پر اتفاق
فوٹو : پریس ریلیز
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ کی قیادت کاصوبہ ہزارہ کے لیےایوان کے اندراور باہر جدوجہد پر اتفاق12اپریل کو شہداء ہزارہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی صوبہ ہزارہ کا بل جمع کیا!-->!-->!-->…