وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پیشہ وارانہ امور اور دہشتگردی کے واقعات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیر عظم ہاوس کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق عسکری اور سول قیادت!-->!-->!-->…
خواتین کا جم جانا، ورزش ، فٹنس
جم، ورزش، فٹنس اور ہم خواتین
ڈاکٹر ارم حفیظ
کیا زمانہ آ گیا ہے، اب لڑکیاں بھی ورزش کریں گی؟ توبہ توبہ!
تمہیں ضرورت کیا ہے جم جانے کی؟ اگر فٹ ہی رہنا ہے تو کام والی کو فارغ کردو اور جھاڑو پونچھا کرو روز۔ بچت کی بچت، کسرت کی کسرت۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
گیس ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگے، خطرے کی گھنٹی بج گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہونی لگی ،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کہتے ہیں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں قدرتی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں۔
انہوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی وی حملہ کیس، عمران خان بری، شاہ محمود پھنس گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سے بری ہو گئے ہیں جب کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
آج انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست!-->!-->!-->…
ٹرانس جینڈرز حقوق کی بڑی تنظیم کی سربراہ انمول رضا بخاری
ثاقب لقمان قریشی
نام: انمول رضا شاہ بخاریرہائش : ساہیوالعہدہ:۔ چیف ایگزیکٹو زندگی ویلفیئر سوسائٹی۔ ٹرانس جینڈر کمیونٹی ساہیوال کی فوکل پرسن اور ڈویژن کارڈینیٹر
خاندانی پس منظر:
ساہیوال کے با اثر بخاری خاندان سے تعلق ہے۔ والدین کی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
توہین رسالت پرمتحد ہو جائیں، عمران خان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے معاملے پر موثر جواب کیلئے مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی!-->!-->!-->!-->!-->…
مدرسہ پر حملہ اسلام دشمنی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپر دیر مالاکنڈ ڈویژن کادورہ کیا اس موقع پر آرمی چیف کو بارڈرمینجمنٹ پربریفنگ دی گئی ۔
آرمی چیف نے سنگلاخ اور دشوارگزارعلاقےمیں بارڈرفینسنگ پر ٹروپس کی کارکردگی کوسراہا، آرمی چیف نے جوانوں!-->!-->!-->…
سعودی عرب، کورونا سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5لاکھ ریال معاوضہ کا اعلان
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے شعبہ صحت کے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ ریال معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
سعودی!-->!-->!-->…
ماسک کا استعمال لازمی قرار، مارکیٹیں، شادی ہالز 10بجے بند
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔کورونا کی دوسری لہرکے پیش نظرحکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں منہ پر ماسک!-->!-->!-->…
پاکستان اور ترکی مداخلت سے باز رہیں، فرانس کی ڈھٹائی
پیرس: فرانس نے گستاخانہ خاکوں کی تشہیر پر وضاحت دینے یا آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کی بجائے پاکستان اور ترکی کو مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے.
دنیا بھر سے مسلم ممالک نے فرانسیسی اقدام کی مذمت کے جواب میں فرانس نے کہا!-->!-->!-->…
عورتوں کی فضول خرچیاں
راحیلہ مغل
وہ کہتی ہے وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور ان کی زندگی بھی سادگی اور کفایت شعاری والی تھی۔ نمود و نمائش نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ گھر کے تمام خرچے بھی پورے ہوتے تھے۔ تقریبات اس دور میں بھی ہوتی تھیں،بلکہ گھروں میں!-->!-->!-->…
خواجہ آصف نے اچانک 2سچ بول دیئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی وضاحت میں دو سچ بول دیئے، ہاں الیکشن کی رات آرمی چیف سے رابطہ ہوا تھا۔ یہ سچ بھی بول دیا کہ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے لیکن یہ نہیں پتہ ملاقات کس نے!-->…
وزیراعظم نے120نئی احتساب عدالتوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون!-->!-->!-->…
موٹروے زیادتی کیس،متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا
لاہور(ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کے دوران متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا ۔
آج کیمپ جیل میں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ کی گئی، متاثرہ خاتون کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں کیمپ جیل!-->!-->!-->…
پاکستان کا 5 ممالک سے مجرموں کی منتقلی کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے5 ممالک سے مجرموں اور دہشتگردوں کی حوالگی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے،وزراء کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے بھی معاہدہ کرنے پر اصرار کیا گیا.
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مجرموں اوردہشتگردوں کی حوالگی کے!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی کرکٹر کی شادی کے جوڑا میں بیٹنگ کی تصاویر وائرل
فوٹو:ٹوئٹر آئی سی سیڈھاکہ(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی نیشنل ویمن ٹیم کی کرکٹر سنجیدہ اسلام نے شادی کا منفرد فوٹو شوٹ کرایاہے جو کہ اب دنیا بھر میں وائرل ہوچکا ہے،سنجیدہ اسلام شادی کے لباس میں بیٹنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
24 سالہ سنجیدہ!-->!-->!-->…
مسلم ممالک میں احتجاج، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکات کی مہم
ویب ڈیسکاسلام آباد:مسلم ممالک کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر سخت غم و غصے کا اظہار، کئی ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، ترک صدر سمیت کئی رہنماوں نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی!-->…
حق خود ارادیت ملنے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پیلٹ گنوں کا استعمال اور مکانات کو نذر آتش کررہی ہے، عالمی برادری گواہ ہے کہ بھارت ہر حربہ آزما کر بھی کشمیری عوام کے خود ارادیت کی جدوجہد کو ختم کرنے میں!-->!-->!-->…
مظفر آباد،پی پی اور ن لیگ کےمقامی رہنماوکارکن تحریک انصاف میں شامل
مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم کانفرنس، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درجنوں مقامی رہنما اور کارکنوں نے راجہ منصور خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس حوالے سے مظفرآباد کے گاؤں کتھیلی کھاوڑہ میں ایک خصوصی!-->!-->!-->…
پشاور،مدرسہ میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور میں کوہاٹ روڈ پر علاقہ دیر کالونی میں واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی 110 سے زائد زخمی ہیں۔
مدرسہ میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے!-->!-->!-->…