جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کاشیڈول جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے مہمان ٹیم 16 جنوری کو غیرملکی ائیرلائن سے پاکستان پہنچے گی۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ کے پاکستان پہنچے

پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں ، میتیں دفنا دیں،مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی سانحہ مچھ کے متاثرین کو میتیں دفنانے کامشورہ دے دیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میری دکھی ماؤں ، بہنو! اپنے پیاروں کا ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں ، پوری قوم آپ

آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار تبدیل،قاضی جمیل تعینات

اسلام آبا د(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ قاضی جمیل الرحمن کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیاہے۔ قاضی جمیل الرحمان 22 ویں گریڈ کے آفیسر ہیں۔ قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل

شرمناک شکست ۔۔ نیا ٹیلنٹ کام آیا نہ پرانے کوچ

اسلام آباد(تجزیہ ۔۔ محبوب الرحمان تنولی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناکامیوں نے طو طے کی طرح شور مچاتے ان سازشی سپورٹس اینکرز کے منہ بند کردیئے ہیں جو نیا نیا ٹیلنٹ قیصدے پڑ ھ پڑھ کر شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ٹیم سے فوری آوٹ ہونے کے

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے میتوں کی تدفین کی اپیل

ٍاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اپیل کی ہے کہ آپ میتوں کی تدفین کردیں میں جلد آپ کے پاس آوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہوں، جاں

مانسہرہ،کمرے میں گیس لیک ہونے سے ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل مانسہرہ: مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا پانو روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن

کورونا ،24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد:پاکستان میں میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917 کورونا ٹیسٹ کئے

حکومتی مزاکراتی ٹیم اور سانحہ مچھ لواحقین کے مزاکرات ناکام

کوئٹہ:سانحہ مچھ کے لواحقین اور وفاقی حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور مظاہرین نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی مذاکراتی ٹیم رات گئے کوئٹہ پہنچی تھی جہاں مجلس

کرائسٹ چرچ ، قومی ٹیم کو ایک اننگز اور 176 رنز کی شرمناک شکست

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کو ایک اننگز اور176 رنز سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، جیمی سن کے سامنے بیٹسمین بے بس ہو گئے. پاکستان ٹیم 356 رنز کے خسارے کے ساتھ دوسری اننگز میں بھی بیٹنگ میں

پی ڈی ایم کا آج بنوں میں حکومت مخالف ریلی اور جلسہ ہوگا

اسلام آباد : گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج بنوں میں حکومت مخالف ریلی اور جلسہ ہوگا۔ پیپلز پارٹی کی نمائندگی ممکنہ طور پر فرحت ﷲ بابر کریں گے جبکہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن، مریم نواز،

مویشیوں کی مقامی نسل میں جینیاتی بہتری سے متعلق ورکشاپ

اسلام آباد(پریس ریلیز ) مویشیوں کی مقامی نسل میں جینیاتی بہتری سے متعلق ورکشاپ کل این اے آر سی میں ہوگی جس میں سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی ڈاکٹرغفران میمن اور سی ای او لائیو اسٹاک بورڈ فتح اللہ خان بھی شریک ہوں گے. لائیو اسٹاک بورڈ کے

خلیجی سربراہ اجلاس، سعودی ولی عہد نے ایران کو خطرہ قرار دیا

فوٹو : سوشل میڈیا، ورلڈ نیوز ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا کے مرایا ہال میں منگل کو 41 واں خلیجی سربراہ اجلاس ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں ہوا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب کرتے

گلیات میں برفباری کے باوجود سیاحوں کا رش، ہوٹل بھر گئے

ایوبیہ ( عتیق عباسی )گلیات ایوبیہ میں روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے بالائی علاقوں میں اب تک چھ سے آٹھ انچ تک برف پڑ چکی ہے. برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک بھر سے سیاح گلیات ایوبیہ خانسپور کا رخ کر چکے ہیں اور اس وقت گلیات کے

حق خود ارادیت ملنے تک کشمیریوں کی مکمل حمایت کریں گے،کور کمانڈرز

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کور کمانڈرز نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کرنے پر زور دیاہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے تمام

نادیہ خان نے تیسری شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(ویب ڈیسک)شوخ چنچل اداکارہ نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی ہے اور انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ نادیہ خان نے خود شادی کرکے شادی و منگنی کی ساری افواہوں کو ختم کر دیا ہے رپورٹس کے مطابق ان کے حالیہ شوہر کا

پولیس وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے میاں بیوی گرفتار

فوٹو:سوشل میڈیاراولپنڈی ( ویب ڈیسک )میاں بیوی کو پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق لے بیٹھا پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں میاں بیوی نے راولپنڈی میٹرو سمیت متعدد مقامات پر ٹک ٹاک

وزیراعظم نےاسامہ ستی قتل کا نوٹس لے لیا، زلفی بخاری گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعطم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان اسامہ ندیم ستی کے قتل کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے زلفی بخاری کو لواحقین سے تعزیت کے لیے بھیج دیا۔ زلفی بخاری اور شہریار آفریدی وزیر اعظم کے

مچھ میں11مزدوروں کے قتل پراحتجاج، کوئٹہ سبی روڈ بندکردی

فوٹو: سوشل میڈیاکوئٹہ ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کے قتل پر ورثاء نے احتجاج کیا اورمظاہرین نے کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک بند کئے رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھ فائرنگ واقعہ کیخلاف

پاکستان دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 297 رنز پرآوٹ

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم 297 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اظہر علی اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں بنائیں، فہیم اشرف 48 پر آوٹ ہوئے. پاکستان کے اوپنر دوسرے ٹیسٹ میں بھی اوپننگ سٹینڈ دینے میں

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر سال 2021 کا پہلا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا جو کہ