بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے بھی بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے ایئر ٹریفک 80 فیصد تک کم کرنے کی ہدایت کردی ہے،فضائی سفر محدود رکھنے کی پابندیاں 4 سے20 مئی تک نافذ رہیں گی۔
این سی او سی نے ملک میں کورونا وائرس کی!-->!-->!-->…
این اے249، حتمی نتائج روک دیئے گئے، دوبارہ گنتی کی درخواست منظور
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام)الیکشن کمیشن نے این اے249کے حتمی نتائج روک لئے ہیں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی طرف سے کراچی کے حلقہ این اے249میں دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کرلی ہے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے!-->!-->!-->…
بھارت سے اسٹریلوی شہریوں کی واپسی پر پابندی ، سزا اور جرمانے کا اعلان
کینبرا:اسٹریلیا بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کی وطن واپسی کو جرم قرار دے دے ، اسٹریلوی کھلاڑی بھی بھارت میں پھنس گئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ بھارت میں!-->!-->!-->…
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور116رنز سے ہرادیا
ہرارے( سپورٹس ڈیسک)
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو ایک انگز اور 116رنز سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔
چائے کے وقفہ کے بعد میزبان بیٹسمین زیادہ دیر مزاحمت نہیں کرسکے اور یکے بعد دیگر وکٹیں گرتی رہیں ،!-->!-->!-->!-->!-->…
یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد لاعلمی کااظہار ہے،پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام اور قوانین سے متعلق غیرضروری تبصرہ قابل افسوس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے یورپی!-->…
وزیراعظم نے پاکستانیوں کی شکایات پر معائنہ کمیشن بنا دیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی سفارت خانے کے خلاف شکایات پر معائنہ کمیشن قائم کردیا ہے۔
سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے خلاف اوورسیز پاکستانیوں کی!-->!-->!-->…
ریاض، سفارتخانے میں فری میڈیکل کیمپ ، افطار ڈنربند کردیا گیا
فوٹو:فائل
الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل میں سفارتخانہ کی جانب سے سردمہری اور کوتاہی کے حوالے سے تحقیقات کے اعلان کے بعد کئی نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سفارتخانہ پر الزامات ، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کیا کہتے ہیں؟
الریاض(خصوصی رپورٹ۔ زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے خلاف وزیراعظم کی طرف سے انضباطی کارروائی پر سعودی عرب میں پاکستانیوں نے رلے ملے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بعض لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے ایکشن کا خیر مقدم کیاہے!-->…
ٹکٹ دینے میں اپنے غلط فیصلوں پر اکثر سوچتا ہوں، وزیراعظم
گلگت(راجہ سلطان مقپون )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے، ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتاہوں، کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ پہنچانے کیلئے اقتدار میں آتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب!-->!-->!-->…
مریم نواز کی دھمکیاں ، نتائج تبدیلی کا خدشہ ، پھر جیت کا دعویٰ
کراچی (ویب ڈیسک) این اے 249 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے متصاد دعووں پر مبنی ردعمل سامنے آیاہے،ٹوئٹر پر پہلے کہا کہ مسلم لیگ ن تمہیں یہ سیٹ نگلنے نہیں دے گی، پھر بعد میں ایک اور ٹویٹ میں مفتاح اسماعیل کے جتنے کی نوید!-->…
این اے 249 ،پی ٹی آئی کی سیٹ پر،پی پی، کے قادر مندو خیل کامیاب
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )کراچی کے حلقہ این اے 249 میں تحریک انصاف کے فیصل ووڈا کی چھوڑی گئی نشست پر پیپلز پارٹی کے قادر خان مندو خیل کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی کے امیدوار کا نمبر پانچواں رہا۔
ضمنی الیکشن کے تمام 273 پولنگ!-->!-->!-->…
بھارت کا کورونا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ منتقل کرنے پر غور
نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں کورونا کی گھمبیر صورتحال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو بھی لپیٹ میں لے لیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے مقام تبدیل کرنے پرغور شروع کردیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا نےبھارتی کرکٹ بورڈ کے متعلقہ حکام کا حوالہ دے کر بتایا!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں نئے سفیر بلال اکبر کی پاکستانیوں سے ملاقات، مسائل سنے
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے پاکستانی کیمونٹی کے افراد سے ملاقات کی ہے اور انھیں مسائل حل کرنے اور سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی.
!-->!-->…
پاکستانی سفارتخانہ کے 6اہلکاروں کوواپس بلانے کی تصدیق
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے بعد پہلے سابق سفیر راجا علی اعجاز کی واپسی ہوئی تھی اب پاکستانی سفارت خانے کے مزید6 اہلکاروں کو بھی واپس بلانے کے احکامات جاری کرد گئے ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان!-->!-->!-->…
مریم نواز آوٹ ، پی ڈی ایم میں ن لیگ کی قیادت شہبازشریف کرینگے
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے مریم نوازکو اتحاد کے اہم اجلاسوں سے الگ کردیاہے اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے اعلان کیاہے کہ آئندہ پی ڈی ایم میں ن لیگ کی قیادت شہبازشریف کریں گے۔!-->…
کراچی،این اے249میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )فیصل ووڈا کی خالی کی گئی قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے مفتاح اسمٰعیل، تحریکِ انصاف کے امجد آفریدی، پاک!-->!-->!-->…
افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی
فوٹو : رائٹرز
کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ ختم کر کے اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی ہے۔
خبر رساں ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق اشرف غنی نے ٹیلی ویژن سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں کوئی بھی جنگ اور تشدد!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب، سفارتخانہ لیبرز سے پیسے لیتا رہا، سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اپنے ہی لیبر طبقہ سے پیسے لیتارہا اسی لئے سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے.
وزیراعظم نے یہ انکشاف روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب!-->!-->!-->…
پہلا ٹیسٹ، زمبابوے176پر آوٹ، پاکستان بغیر نقصان 103رنز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے کو آوٹ کرنے کے لعد بغیر نقصان کے103 رنز بنا لئے ہیں ، پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو عابد علی56رنز اور عمران بٹ43رنز پر ناٹ تھے۔
پاکستان نے 30اوورز میں یہ رنز بنائے ہیں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
نوشہرہ، گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت5افراد کو قتل کردیاگیا
نوشہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوشہرہ میں رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 3 خواتین سمیت5 افراد کو قتل کردیا۔
قتل کی یہ لرزہ خیز واردات نوشہرہ کے علاقے بانڈہ شیخ اسماعیل میں کی گئی جہاں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے پانچ افراد کو!-->!-->!-->…